دورہ ورلڈ الیون:سیکورٹی انتظامات کوحتمی شکل دی گئی ہے

دورہ ورلڈ الیون:سیکورٹی انتظامات کوحتمی شکل دی گئی ہے
دورہ ورلڈ الیون:سیکورٹی انتظامات کوحتمی شکل دی گئی ہے

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں دورہ ورلڈالیون کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔

تمام مما لک جوہری دھماکے نہ کرنے سے متعلق معاہدے سی ٹی بی ٹی پر دستخط کریں : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

تفصیلات کے مطابق دورہ ورلڈ الیون میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کی رہائش نجی ہوٹل میں انتظام کیاجائے گا،جبکہ رہائشی فلورسےملحقہ 2 فلور اوپر، 2 نیچے والے خالی رکھے جائیں گے اس کے علاوہ ہوٹل میں 6ہنگامی راستے رکھے جائیں گے۔

کھلاڑیوں کی آمدورفت والے روٹ پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے،جبکہ روٹ پراضافی نفری بھی تعینات کی جائے گی ۔

اس کے علاوہ میٹرو بس کا روٹ بھی مختصر کیا جائے گا۔

مزید : لاہور