وہ طاقتورترین مشروب جس کے استعمال سے موت کے منتظر مریض بھی یکدم اٹھ بیٹھے ،ڈاکٹربھی حیران وپریشان

وہ طاقتورترین مشروب جس کے استعمال سے موت کے منتظر مریض بھی یکدم اٹھ بیٹھے ...
وہ طاقتورترین مشروب جس کے استعمال سے موت کے منتظر مریض بھی یکدم اٹھ بیٹھے ،ڈاکٹربھی حیران وپریشان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک) کچھ بیماریاں جیسے کینسر ایسی ہوتی ہیں کہ انسان بستر سے لگ جاتا ہے اور ڈاکٹر بھی جواب دے دیتے ہیں۔آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں گے جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام طاقتور ہوجائے گا بلکہ اس کی وجہ سے خون بھی بنے گا اورساتھ ہی آپ کے جسم میں بے پناہ توانائی بھی آجائے گی۔یہ مشروب آپ بآسانی تیار کرسکتے ہیں اور اس کا ذائقہ بھی مزیدار ہے۔
اجزاء
ایک کلوگرام چقندر
ایک کلوگرام خالص شہد
ایک لیموں
آدھ کلوگرام گاجریں
تین مالٹے
تین سیب
بنانے کا طریقہ
تمام اجزا ءکو ایک بلینڈر میں ڈال کر تب تک پیسیں جب تک تمام اشیاءیکجان نہ ہوجائیں۔اس مشروب کو ایک بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں اور ہر صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔صرف دس دن میں آپ اپنے اندر واضح تبدیلی دیکھیں گے اور خود کو توانائی سے بھرپور پائیں گے۔
اس مشروب میں گاجروں اور چقندر کا فائدہ انمول ہے اور کینسر کے مریضوں کو ان دونوں اجزاءکو استعمال کرنے کے لئے کہا جاتا ہے۔یہ مشروب نہ صرف مریضوں کے لئے بلکہ صحت مند افراد کے لئے بھی بہت مفید پایا گیا ہے۔جب بھی آپ کو جسم میں کمزوری محسوس ہوتو اس مشروب کا استعمال کرنے سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

مزید :

تعلیم و صحت -