کرن جوہر نے شاہ رخ خان کے بیٹے کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

کرن جوہر نے شاہ رخ خان کے بیٹے کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا
کرن جوہر نے شاہ رخ خان کے بیٹے کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر کرن جوہر نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز کرن جوہر کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کرن جوہر شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کو سری دیوی کی دوسری بیٹی خوشی کپور کے ساتھ بہت جلد متعارف کر رہے ہیں۔کرن جوہر نے خوشی کپور کے ڈیبیو کی ذمہ داری بونی کپور سے اپنے سر لے لی ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے اب تک دونوں کی انٹری کو خفیہ رکھا ہے جب کہ کرن نے بہتر سکرپٹ کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔

مزید :

تفریح -