سونم کپور ’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘ کے کچھ حصے دوبارہ عکسبند کروائیں گی

سونم کپور ’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘ کے کچھ حصے دوبارہ عکسبند ...

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور راج کمار راؤ کے ساتھ فلم ’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘ کے کچھ حصے دوبارہ عکسبند کروائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ساز ودھو ونود چوپڑا فلم ’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘ کے کچھ مناظر سے مطمئن نہیں ہیں جس کے باعث وہ ان مناظر کو دوبارہ عکسبند کروانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جو سونم کپور راج کمار راؤ کر یں گے تاہم ابھی سونم کپور نے فلم ’’دی زویا فیکٹر‘‘ اور راج کمار راؤ فلم ’’ستری‘‘ فلم ’’میڈ ان چائنا‘‘ اور ’’مینٹل ہے کیا‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔

مزید :

کلچر -