معطل ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل ایس پی سے ڈی پی او تک کیسے ترقی پاگئے؟اہم سوال سر اٹھانے لگا

معطل ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل ایس پی سے ڈی پی او تک کیسے ترقی پاگئے؟اہم ...
معطل ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل ایس پی سے ڈی پی او تک کیسے ترقی پاگئے؟اہم سوال سر اٹھانے لگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کی معطلی کا معاملہ اور خاور فرید مانیکا کی لڑائی میڈیا میں زیر بحث ہے ،کہا جا رہے کہ ایک گاڑی میں اسلحہ کی نمائش کی جا رہی تھی جسے پولیس کی جانب سے روکنے کی کوشش کی گئی، ایلیٹ فورس نے اس گاڑی کا پیچھا کر کے اسے روکا تو خاور  فرید مانیکا نے کہا کہ آپ کیوں ہماری گاڑی روک رہے ہیں؟ جس پر انھیں بتایا گیا کہ اسلحے کی نمائش کی وجہ سے ایسا اقدام اٹھایا گیا ہے ، اس کے بعد خاور مانیکا نے پولیس والوں کے ساتھ سخت زبان کا استعمال کی اور ڈی پی او رضوان کو فون کال کی، ڈی پی او رضوان نے انھیں یقین دہانی کرائی کہ میں اس معاملے کا نوٹس لے کر اسے چیک کرتا ہوں،اس گفتگو کے دوران خاور مانیکا نے ڈی پی او پاکپتن رضوان سے کہا کہ میں دیکھ لوں گا کہ آپ کیا کرتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل جب ایس پی اسلام آباد تھے تب انہیں ایک غریب سیکیورٹی گارڈ کو تھپڑ مارنے پر بھی عہدے سے فارغ کردئیے گئے تھے، شہری کو تھپڑ مارنے کے باوجود وہ ایس پی سے ڈی پی او تک کیسے ترقی پاگئے؟ ایک نیا سوال سر اٹھانے لگا۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -