کینیڈا سہ فریقی نافٹا معاہدے میں شامل ہو، امریکاکی اپیل

کینیڈا سہ فریقی نافٹا معاہدے میں شامل ہو، امریکاکی اپیل

  

واشنگٹن (اے پی پی) امریکا نے کینیڈا سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکا اور میکسیکو کے نارتھ امریکن فری ٹریڈ ایگریمنٹ (نافٹا) میں شامل ہو۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق مالی معاملات کو دیکھنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین کیون بریڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ کینیڈا سے جلداز جلد دوبارہ بات چیت کے راستے پر واپس لوٹنے کی اپیل کرتے ہیں تاکہ ایک جدید سہ فریقی معاہدے کو حتمی شکل دی جاسکے۔

مزید :

کامرس -