خلیفہ سوم سیّدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یومِ شہادت 18 ذ والحج کو ملک بھر میں منایا جائے گا

خلیفہ سوم سیّدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یومِ شہادت 18 ذ والحج کو ملک بھر میں منایا ...

  

لاہور ( پ ر) خلیفہ سوم سیّدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یومِ شہادت 18 ذو الحج کوملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں مختلف دینی و مذہبی جماعتیں ملک بھر میں جلسے،سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کرے گی جس میں مقررین سیّدنا حضرت عثمان غنیؓ کے فضائل و مناقب، سیرت و کردار اور آپ کی بے مثال فتوحات پر روشنی ڈالتے ہوئے اُن کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کریں گے جبکہ قومی اخبارات خصوصی اشاعت اور ریڈیو، ٹی وی ودیگر ذرائع وابلاغ حضرت عثمان غنیؓ یومِ شہادت کے سلسلہ میں خصوصی پروگرام و نشریات پیش کرینگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -