انوار الحق کا دورہ جیا بگا، انسداد ڈینگی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا

انوار الحق کا دورہ جیا بگا، انسداد ڈینگی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا

  

لاہور(پ ر)ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن(ر) انوار الحق کی ہدایت پر اے سی رائیونڈ نے جیا بگا کا دورہ کیا۔اے سی رائیونڈ نے جیا بگا میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے ڈینگی ٹیموں کی کار کردگی کو چیک کیا اور سراہا۔انہوں نے کہا کہ ڈینگی ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی ٹیمیں بھر پور طریقے سے ڈینگی سرویلنس کو جاری رکھیں ہوئے ہیں۔ اے سی رائیونڈنے کہا کہ شہری ڈینگی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -