سندھ اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرار داد جمع

سندھ اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرار داد جمع

  

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرار داد جمع کردی گئی ، جس میں گستا خانہ خاکے بنانے والوں کیخلاف عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے بعد سندھ اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرار داد جمع کردی گئی، قرارداد ایم کیو ایم کے محمد حسین اور دیگر اراکین نے جمع کرائی۔قرارداد میں گستاخانہ خاکے بنانے والوں کیخلاف عالمی برادر ی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کو عالمی بھائی چارے کیخلاف سازش قرار دیا گیا ہے۔

مذمتی قرار داد

مزید :

صفحہ آخر -