سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے حجاج کرام کی مکہ سے مدینہ منورہ منتقلی شروع ہو گئی

سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے حجاج کرام کی مکہ سے مدینہ منورہ منتقلی شروع ہو ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے حجاج کرام کی مکہ سے مدینہ منورہ منتقلی شروع ہو گئی ،سرکاری سکیم کے عازمین جو حج سے پہلے جدہ پہنچے تھے اب وہ مدینہ منتقل ہو رہے ہیں ان کی واپسی مدینہ سے ہو گی۔

منتقلی

مزید :

صفحہ آخر -