سرکاری حجاج کرام کی وطن واپسی شروع ہو گئی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حجاج کرام کی وطن واپسی شروع ہو گئی ،پرائیویٹ حج سکیم کے حجاج کرام کی واپسی جاری، سرکاری سکیم کے حجاج کرام کی جدہ سے جبکہ پرائیویٹ حج کے حجاج کرام کی واپسی جدہ اور مدینہ سے جاری ہے۔
واپسی