سکھیرا ٹریول اینڈ ٹورز،المقدس ٹورز جمعیت الحجاج،Paradigmٹورز کے حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے

سکھیرا ٹریول اینڈ ٹورز،المقدس ٹورز جمعیت الحجاج،Paradigmٹورز کے حجاج کرام وطن ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سکھیرا ٹریول اینڈ ٹورز، المقدس ٹورز، جمعیت الحجاج،Paradigmٹورز کے حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،سکھیرا ٹریول اینڈ ٹورز کے محمد احمد سکھیرا،المقدس ٹورز کی شوانہ تسکین،جمیعت الحجاج کے حافظ عمر منیر، Paradigmٹورز کے محمد اکمل نے کامیاب حج اپریشن پر اظہار تشکرری کیا ہے ۔

واپس پہنچ گئے

مزید :

صفحہ آخر -