صاف پانی سکینڈل ،ذکیہ شاہ نواز مطلوبہ ریکارڈ سمیت نیب میں پیش

صاف پانی سکینڈل ،ذکیہ شاہ نواز مطلوبہ ریکارڈ سمیت نیب میں پیش

  

لاہور (خبر نگار) صاف پانی کمپنی کرپشن سکینڈل کیس میں مسلم لیگ (ن) کی رہنما و سابق صوبائی وزیر بیگم ذکیہ شاہ نواز نے مطلوبہ ریکارڑ سمیت نیب میں پیش ہو کر بیان قلمبند کروا دیا۔ ذکیہ شاہنواز بورڈ آف ڈاریکٹر کی ممبر رہ چکی ہیں۔ ذکیہ شاہ نواز کو جو سوال نامہ جاری کیا گیا تھا انہوں نے اس کے مطابق سوالات کے جوابات دئیے۔

ذکیہ شاہ نواز

مزید :

صفحہ آخر -