تھانہ گرین ٹاؤن کے علاقہ میں 36 سالہ شخص پر اسرار طور پر ہلاک

تھانہ گرین ٹاؤن کے علاقہ میں 36 سالہ شخص پر اسرار طور پر ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ گرین ٹاؤن کے علاقہ میں 36سالہ شخص سید شہزاد بخاری پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا ہے ،ورثاکے مطابق ایک لڑائی جھگڑے کے دوران اسے دل پر چوٹیں آئی ہیں ۔ پو لیس نے لا ش قبضے میں لیکر مردہ خانے بھجوادی ہے اور ملز مان کے خلاف کا رروائی کے لیے در خواست ما نگ لی ہے ۔

مزید :

علاقائی -