وزیرآباد:رشتہ دکھانے کے بہانے 2 بچوں کی ماں سے بداخلاقی ، مقدمہ درج

وزیرآباد:رشتہ دکھانے کے بہانے 2 بچوں کی ماں سے بداخلاقی ، مقدمہ درج

  

وزیرآباد(نمائندہ خصوصی) رشتہ دکھانے کے بہانے دو بچوں کی ماں کو زبردستی بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔چھوٹی بستی قدرت آباد کی رہائشی صفیہ بی بی اپنے بھائی کی شادی کے لئے رشتہ ڈھونڈ رہی تھی اور رشتے کی تلاش کے لئے سکندرپورہ کے رہائشی اللہ دتہ سے کہا ہوا تھا ۔مدعی صفیہ بی بی نے پولیس تھانہ سٹی میں واقعہ کی اطلاع تحریری طور پر دے دی ۔تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -