ڈاکوؤں چوروں نے لاہوریوں کو لاکھوں کی نقدی زیورات اور گاڑیوں سے محروم کردیا

ڈاکوؤں چوروں نے لاہوریوں کو لاکھوں کی نقدی زیورات اور گاڑیوں سے محروم کردیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطا بق گر ین ٹا ؤ ن کے علا قہ میں رزاق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔نو اں کو ٹ کے علا قہ میں بلا ل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ 20ہزار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،سر ور روڈ کے علا قہ میں اشفا ق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ شا د با غ کے علا قہ میں امجد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہز ار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،بر کی کے علا قہ میں بلا ل کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ75ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔نو لکھا کے علا قہ میں ارمغا ن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،سبز ہ زارکے علا قہ میں فر ید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ سمن آ با د سے نا صراور گلبر گ سے جمشید کی گاڑیاں اورشیر ا کو ٹ ،ستو کتلہ ،لٹن روڈ ،یکی گیٹ ،مصر ی شا ہ، نو اب ٹا ؤ ن سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید :

علاقائی -