نارنگ منڈی ، نجی سکول میں جماعت نہم کی طالبہ چھت سے گرکر زخمی

نارنگ منڈی ، نجی سکول میں جماعت نہم کی طالبہ چھت سے گرکر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مریدکے(نامہ نگار)نارنگ منڈی کے نجی سکول میں جماعت نہم کی طالبہ پر اسرار طور پر چھت سے گرکر زخمی، سکول انتظامیہ نے اتفاقیہ حادثہ جبکہ والدین نے تشدد قرار دے دیا۔ بتایا گیا ہے کہ طالبہ شذرا چھت سے اچانک گر کر زخمی ہو گئے ، والدین نے پہلے الزام عائد کیا کہ بچی کو تشدد کرکے چھت سے گرایا گیا ہے تاہم بعد ازاں انتظامیہ کا مؤقف تسلیم کرتے ہوئے قرار دیا کہ طالبہ اچانک جھٹکا لگنے سے چھت سے گری اور شدید زخمی ہوگئی جسے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مریدکے پہنچا دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -