گکھڑمنڈی:خاتون سمیت چار افراد نے تیرہ سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا ،مقدمہ درج

گکھڑمنڈی:خاتون سمیت چار افراد نے تیرہ سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا ،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گکھڑمنڈی(نمائندہ خصوصی) خاتون سمیت چار افراد نے محنت کش کی تیرہ سالہ بیٹی کو اغوا کر لیا ۔مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق ترگڑھی روڈ پر بھٹہ خشت پر اینٹیں بنانے والا ریاست علی اپنی فیملی کے ہمراہ اسی جگہ رہائش پذیر ہے اس کی بیٹی کو آفتاب، امجد ،پسران صدیق ،سجاد احمد اور پروین بی بی سکنہ لاہور اپنے ایک نامعلوم ساتھی کے ہمراہ اسے اغوا کرکے فرار ہوگئے ہیں پولیس تھانہ کینٹ نے مغویہ کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید :

علاقائی -