شیخوپورہ کے گاؤں میں 18فٹ لمبا سانپ نکل آیا‘ دیہاتیوں کی دوڑیں لگ گئیں

شیخوپورہ کے گاؤں میں 18فٹ لمبا سانپ نکل آیا‘ دیہاتیوں کی دوڑیں لگ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ کے گاؤں میں 18فٹ لمبا سانپ نکل آیا‘ دیہاتیوں کی دوڑیں لگ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو شیخوپورہ میں فیصل آباد روڈ پر واقع گاؤں ٹھٹھہ تارڑاں میں اٹھارہ فٹ لمبا سانپ نکل آیا ،سانپ کو دیکھ کر دیہاتیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر 2 گھنٹے کی کوشش کے بعدسانپ کو قابو کر لیا۔

مزید :

علاقائی -