وزیراعظم کو پومپیو کی کال نہیں لینی چاہیے تھی،مشاہد حسین

وزیراعظم کو پومپیو کی کال نہیں لینی چاہیے تھی،مشاہد حسین

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں وزیراعظم کو مبارکباد کا فون امریکی وزیرخارجہ پومیپیوکا آتا ہے، پرانے پاکستان میں وزیراعظم کو مبارکباد کا فون امریکی صدر کرتا تھاوزیراعظم کو پومیپیو کی ٹیلیفون کال نہیں لینی چاہیے تھی۔

مشاہد حسین سید

مزید :

صفحہ اول -