قائم مقام صدر صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ، پولی کلینک ہسپتال منتقل

قائم مقام صدر صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ، پولی کلینک ہسپتال منتقل

  

اسلام آباد(آن لائن) قائم مقام صدر و چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو طبیعت ناساز ہونے پر پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا، انہیں پیٹ میں درد کی شکایت تھی، منگل کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیٹ میں درد کی شکایت ہوئی جس کے بعد ان کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں میڈیکل ٹیم ان کا معائنہ کیا۔

صادق سنجرانی

مزید :

صفحہ اول -