بلوچستان کابینہ میں مزید4 وزراء کو شامل کئے جانے کا امکان

بلوچستان کابینہ میں مزید4 وزراء کو شامل کئے جانے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کی کابینہ میں 10 وزرا کو شامل کیے جانے کے بعد مزید 4 وزرا کو شامل کیا جاسکتا ہے،اٹھارویں ترمیم کے بعد اب صوبے میں 14 وزارتیں دی جاسکتی ہیں،اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ آئندہ چند روز میں باقی 4 وزرا اور5 مشیر حلف اٹھائیں گے،جب کہ حلف اٹھانے والے دس وزرا کے محکموں کا اعلان بھی اگلے 24 گھنٹے میں متوقع ہے۔
بلوچستان کابینہ

مزید :

صفحہ اول -