شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ

شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی کو وزارت داخلہ کے تمام امور دیکھنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق سوموار کووزارت داخلہ حکام نے وزیراعظم کو داخلہ امور پر بریفنگ دی تھی جبکہ بریفنگ میں شہریار آفریدی کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔

شہریار آفریدی

مزید :

صفحہ اول -