جہانگیر ترین آج کوئٹہ پہنچیں گے، پارلیمانی لیڈروں اور آزاد اراکین سے ملاقاتیں کرینگے
کوئٹہ(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین آج(بدھ کو ) کوئٹہ پہنچیں گے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر اور جہا نگیر ترین صدارتی انتخابات کے حوالے سے بلوچستان کے پارلیمانی لیڈروں اور آزاد اراکین سے ملاقاتیں کریں گے۔
جہانگیر ترین