سینیٹ میں صرف حکومتی ارکان سے متعلق ایجنڈا ہونے پر رضا ربانی پھٹ پڑے

سینیٹ میں صرف حکومتی ارکان سے متعلق ایجنڈا ہونے پر رضا ربانی پھٹ پڑے

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینیٹ اجلاس میں حکومتی ارکان سے متعلق ایجنڈا ہونے پر سینیٹر میاں رضا ربانی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور سینیٹ سیکرٹریٹپر برس پڑے۔سینیٹرمیاں رضا ربانی نے کہا کہ میں نے17جولائی کو تحریک التواء جمع کروائی تھی جو آج کے ایجنڈے میں ہونا چاہئے تھی مگر نہیں ہے،سارا ایجنڈا حکومتی بنچوں کا ہے تو اپوزیشن یہاں بیٹھ کرکیا کرے؟۔منگل کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے میاں رضا ربانی نے کہا کہ یہ ہمارا ہاؤس نہیں ہے۔ مولا بخش چانڈیو کی ایک تحریک کے علاوہ سارا ایجنڈا حکومتی بنچوں کا ہے، تو اپوزیشن کیا کرے ۔

رضاربانی

مزید :

صفحہ اول -