چکوال،تین مرلہ سکیم میں ایک شخص سے100بوتلیں شراب برآمد

چکوال،تین مرلہ سکیم میں ایک شخص سے100بوتلیں شراب برآمد

  

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سٹی پولیس چکوال نے تین مرلہ سکیم سے ایک شخص سے100بوتل شراب برآمد کر لی۔ سب انسپکٹر محمد اسلم نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال ملزم نادر مسیح سکنہ کرسچین کالونی چکوال کے قبضہ سے 100بوتل شراب برآمد کر کے اسے گرفتار کر کے اس کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -