این جی اوز کا ڈیٹا بینک قا ئم کیا جا ئے گا ،ہر ی را م کشوری لا ل

این جی اوز کا ڈیٹا بینک قا ئم کیا جا ئے گا ،ہر ی را م کشوری لا ل

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صو با ئی وزیر برا ئے اقلیتی امو ر ،سما جی بہبو د اور جیل خا نہ جا ت ہر ی را م کشوری لا ل نے کہا ہے کہ سندھ میں کا م کر نے والی این جی اوز کی نگرانی کا کو ئی طر یقہ کار نظا م مو جو د نہیں جو کہ ایک سنگین مسئلہ ہے ۔اس سلسلے میں فو ر ی اقدا ما ت کر نے کی ضرور ت ہے تا کہ این جی اوز کی غیر قا نو نی اور سما ج مخا لف سر گر میو ں اور نا جا ئز غیر ملکی فنڈنگ کو رو کا جا سکے ۔انہو ں نے محکمہ سما جی بہبو د کو ہدا یت دی ہے کہ صو بے میں کا م کر نے والی این جی اوز کا تفصیلی ڈیٹا مر تب کیا جا ئے اور ڈیٹا بنک قا ئم کئے جا ئیں اور ان کی در جہ بندی کی جا ئے تا کہ این جی اوز کی مستقل نگرا نی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آج محکمہ سما جی بہبو د سے متعلق تعا ر فی بریفنگ کی صدا ر ت کر تے ہوئے کیا ۔صو با ئی وزیر نے ہدایت دی کہ غیر سر کا ر ی تنظیمو ں کی رجسٹریشن کے طریقہ کا ر پر نظر ثا نی کی جا ئے اور اس میں مزید شفا فیت اور بہتری لا ئی جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ این جی اوز کو آڈٹ رپو ر ٹ جمع کر انے کیلئے معرو ف اخبا را ت میں اشتہا ر شا ئع کئے جا ئیں اور 30رو ز میں آڈ ٹ رپو ر ٹ جمع نہ کرا نے والی این جی اوز کی رجسٹریشن منسو خ ہے ۔ صوبائی وزیر ہر ی را م کشوری لا ل نے کہا کہسندھ کے عوام نے پیپلز پا ر ٹی پر بھر پو ر اعتما د کا اظہا ر کیا ہے اور مسلسل تیسری مد ت کیلئے ہمیں منتخب کیا ہے ۔انہوں نے سیکریٹری محکمہ سما جی بہبو د طحہٰ فا رو قی کو ہدایت دی کہ محکمہ میں بہتری لا ئی جا ئے اور دفا تر میں بر وقت حا ضری یقینی بنا ئی جا ئے تاکہ سندھ کے عوام کو بہتر سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئیں۔اس مو قع پر سیکریٹری محکمہ سما جی بہبو د نے محکمہ کی کا ر کر دگی ،جار ی تر قیا تی منصو بو ں ،فنڈز اور مسائل پر تفصیلی بریفنگ دی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -