شاہ محمود سے ایئر چیف کی ملاقات، خارجہ پالیسی پر تبادلہ خیال

شاہ محمود سے ایئر چیف کی ملاقات، خارجہ پالیسی پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد (آئی ا ین پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ایئر چیف مارشل مجاہد انور نے ملاقات کی اور منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی‘ ملاقات میں پاکستان کی سلامتی‘ خارجہ پالیسی‘ علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایئر چیف مارشل نے وزیر خارجہ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں پاکستان کی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے متعلق بات چیت کی گئی۔ اس کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -