بلاول بھٹو سے نثار احمد کھوڑوکی ملاقات،تنظیمی امور پر گفتگو

بلاول بھٹو سے نثار احمد کھوڑوکی ملاقات،تنظیمی امور پر گفتگو

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے منگل کو پارٹی کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑونے ملاقات کی ہے ۔نثار احمد کھوڑو نے پارٹی چیئرمین کو صوبہ میں تنظیمی امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔دریں اثنا رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزماں نے بھی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ،جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -