وزیر اعلیٰ محمود خان کا کرک میں ٹریفک حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار
پشاور (سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کرک میں ڈیرہ سے پشاور آنیوالی کار اور کوسٹر کے تصادم کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے اس واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی مغفرت اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔
B