شیر غنی بابوکی اہلیہ انتقال کر گئیں

شیر غنی بابوکی اہلیہ انتقال کر گئیں

  

رستم(نمائندہ پاکستان) شیر غنی بابوکی اہلیہ انتقال کر گئی ، مرحومہ کی نماز جنازہ عید گاہ رستم میں ادا کی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں سے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مرحومہ شاہ فہد اور شاہ فیصل کی والد ہ جبکہ ضلعی ممبر یونین کونسل رستم اسحاق خان اور رینجر آفیسر شاکر خان کی چچی تھی رسم قل کل بروز بدھ حجرہ شیر غنی بابو حاجی آباد رستم میں ادا کی جائے گی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -