مٹہ‘ کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

مٹہ‘ کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

  

مٹہ(نمائندہ پاکستان) مٹہ کے علاقے باماخیلہ میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے نوجوان جانحق تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ باماخیلہ کا رہائشی محمد اسلام ولد فوجون جو ایک مستری تھا گھر کی چھت پر کام کرنے کے دوران بجلی11 ہزار لائن کے کرنٹ لگنے جان بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122کو خبر ملتی ہی موقع پر پہنچ گئی مگروہ موقع پر جانحق ہواتھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -