وزیراعلیٰ کے بھائی کانشتر ایمرجنسی وارڈ میں چیک اپ ‘ڈاکٹر سے طبی مشورے
ملتان (وقائع نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائی نے نشتر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں پروٹوکول کے بغیر چیک اپ کروایا، بتایا(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
جاتا ہے کہ میڈیسن سے متعلقہ مرض کے بارے میں ڈیوٹی پر موجود فزیشن سے طبی مشورہ لیاہے۔
بغیر پروٹوکول