سندھ بپھرنے لگا‘ کٹاؤ سے کئی علاقے دریا برد‘ لوگوں کی نقل مکانی

سندھ بپھرنے لگا‘ کٹاؤ سے کئی علاقے دریا برد‘ لوگوں کی نقل مکانی

  

شادن لُنڈ (نا مہ نگا ر ) در یا ئے سند ھ کے کٹا ؤ سے کئی علا قے در یا برد ہوگئے۔ تفصیل کے مطا بق مو ضع بیٹ عا لم خا ن، مو ضع ہو تہ ہو توا نی کے کئی علا قے در یا ئے سند ھ کے پا نی کے کٹا ؤکی زد میں ہیں در یا ئی کٹا ؤ سے کئی مکا نا ت گرچکے ہیں اور کپا س، چا ول ، چارہ کی فصلیں تبا ہ و بر با د ہو کر رہ گئیں اہلیا ن علا قہ نقل مکا نی پر مجبور ہیں جبکہ در یا ئی کٹا ؤ کو رو کنے کے لئے ضلعی حکو مت کی طر ف سے کو ئی اقدا مات اور نہ ہی منتخب عوا می نما ئند ے نے علا قہ کا وز ٹ تک کر نا گواا رہ کیاکو نسلر منیر حسین جر وا ر، سیف اللہ، صا بر حسین، عطا ء اللہ، غلا م فر ید، اللہ بخش، سجا د رحیم، محمد اختر، اللہ بخش ، خضر عبا س ، عبدالرو ف، محمد عظیم نے کہا کہ دریا ئی کٹا ؤ میں روز برو ز اضا فہ ہو رہا ہے یہا ں کے مکینو ں کا کو ئی پر سا ن حا ل نہیں‘ ہزا رو ں ایکڑ رقبہ در یا بر د ہو چکا ہے۔ انہو ں نے وز یر اعلیٰ پنجا ب سر دار محمد عثما ن بز دار سے مطا لبہ کیا کہ در یا ئی کٹا ؤ کو رو کنے کیلئے سپر بنا یا جائے تا کہ آئندہ ہو نے وا لے نقصا نا ت سے بچا جا سکے ۔

سندھ بپھرنے لگا

مزید :

کراچی صفحہ اول -