وزیر اعلیٰ کا زرعی یونیورسٹی میں طالبعلم پر تشدد کے واقعے کا نوٹس

وزیر اعلیٰ کا زرعی یونیورسٹی میں طالبعلم پر تشدد کے واقعے کا نوٹس

  

پشاور ( سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے زرعی یونیورسٹی پشاور میں طالب علم پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لیا ہے ۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی کی ہے اور جرم کے مرتکب افسر کو معطل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -