عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتا ہوں: رشی کپور

عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتا ہوں: رشی کپور
عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتا ہوں: رشی کپور

  

نئی دہلی (اے این این) بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور نے عمران خان کو سرہاتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتے ہیں۔بھارتی اداکار رشی کپور نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ وہ پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب وہ امن کی بات کرتے ہیں تو لوگ ہمارے پیچھے پڑجاتے ہیں۔

مزید :

تفریح -