پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت
پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت

  

لاہور (ویب ڈیسک) ماڈل ٹاﺅن کچہری کی عدالت نے لڑکی کا بیان قلمبند کرنے کے بعد پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ایک ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ 22 سالہ جنت نے عدالت کو بیان دیا کہ عمران کے ساتھ پسند کی شادی کی ہے۔ عدالت شوہر کے ساتھ زندگی گزارنے کی اجازت دے اور پولیس کو ہمیں تحفظ فرہام کرنے کا حکم جاری کرے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -