A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

کوشش ہے بلوچستان کی پسماندگی کو ختم کیا جائے، ڈاکٹر عارف علوی

کوشش ہے بلوچستان کی پسماندگی کو ختم کیا جائے، ڈاکٹر عارف علوی

Aug 29, 2018 | 15:59:PM

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی حمایت پرمشکورہوں،ہماری صوبے کی پسماندگی کے حوالے سے بات چیت ہوئی،کوشش ہے بلوچستان کی پسماندگی کوختم کیاجائے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وفد نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کی اور صدارتی انتخاب میں حمایت کی درخواست کی۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ بلوچستان کے حوالے سے عمران خان کے وعدے پورے کرینگے،بلوچستان کی ترقی اورخوشحالی کیلئے مکمل اتفاق ہے۔

ان کا کہناتھاکہ بلوچستان عوامی پارٹی سے ہماراالائنس ہوچکاہے،بلوچستان کے اپنے وسائل کی ترقی ہونی چاہئے۔

مزیدخبریں