معاشی بدحالی کا بہترین روحانی علاج ،ایسی دعا کہ جو کایا پلٹ دے ،آپ بھی جانئے

معاشی بدحالی کا بہترین روحانی علاج ،ایسی دعا کہ جو کایا پلٹ دے ،آپ بھی جانئے
معاشی بدحالی کا بہترین روحانی علاج ،ایسی دعا کہ جو کایا پلٹ دے ،آپ بھی جانئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 پیسے کی قلت اور اخراجات میں اضافہ کی وجہ لوگ معاشی مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں تو ان کی دماغی صحت تو تباہ ہوتی ہے گھریلو اور سماجی زندگی بھی تباہ ہوکر رہ جاتی ہے ۔میرا مشاہدہ ہے کہ گناہوں سے رغبت کی وجہ سے بھی اور ناشکرے پن کی وجہ سے بھی لوگوں پر معاشی عذاب و امتحان آتا ہے ۔ستم کی بات یہ ہے کہ لوگ اپنا محاسبہ بھی نہیں کرتے اور اپنی کوتاہیوں کی اصلاح کرنے کی نیت سے استغفار کرنے سے گریز کرتے ہیں حالانکہ جن لوگوں نے استغفراللہ کی تسبیحات اور الحمد اللہ کو اپنی زندگی کا معمول بنایا،میں نے انہیں خوش حال   اور مطمئن دیکھا ہے ۔ایسے لوگ جنہیں معاشی مسائل تنگ کرتے ہوں انہیں چاہئے کہ وہ یہ وظیفہ نہ صرف خود بلکہ اپنی بیوی سے بھی کہے یا دیگر وہ لوگ جن کا وہ کفیل ہے ،انہیں بھی کہے کہ وہ پڑھا کریں تاکہ گھر میں اجتماعی برکت پیدا۔    ہر نماز کے بعد اوّل و آخر تین بار درود و سلام پڑھ کر درج ذیل وظیفہ کریں:

حَسْبِي اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ.اس وظیفہ کو اپنی اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ اس کے علاوہ بھی جتنا درود و سلام آسانی سے پڑھ سکیں بہتر ہے۔ اللہ تعالیٰ برکت فر مائے گا۔(nizamdaola@gmail.com )

  

مزید : روشن کرنیں