سرکاری طور پر عمران خان کی کون سی تصاویر استعمال کی جائیں گی؟ فوٹوشوٹ کے بعد تصاویر سامنے آئیں تو پاکستانی دیکھتے ہی رہ گئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی سرکاری طور پر استعمال ہونے والی تصویر منظرعام پر آ گئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے اور دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ گئے ہیں۔
ویراعظم عمران خان کی سرکاری تصاویر کیلئے فوٹوشوٹ مکمل ہو گیا ہے اور تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں سفید قمیص پر کالی واسکٹ پہنے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ چہرے پر خوبصورت مسکراہٹ بھی محسوس کی جا سکتی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی یہ تصویر سرکاری محکموں اور اداروں کی ویب سائٹس اور سفارتخانوں میں بھی آویزاں ہوں گی جبکہ ائیرپورٹس پر بھی ان کی یہی تصویر لگائی جائے گی۔
10 days. 3 cabinet meetings.
Imp decisions:
Task force to bring back looted wealth
Abolish Discretionary Funds
Appointment of competent heads at FBR, NBP, IB, NACTA
Audit of all metro bus projects & BRT
Plantation & cleanliness drives
Uplift of slum residents#PMIK for you! pic.twitter.com/C9WQ9mYBpj
— PTI (@PTIofficial) August 29, 2018