A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

میا خلیفہ نے سرگودھا یونیورسٹی میں داخلے کیلئے فارم جمع کرا دیا، ایسی خبر آ گئی کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ گئے

میا خلیفہ نے سرگودھا یونیورسٹی میں داخلے کیلئے فارم جمع کرا دیا، ایسی خبر آ گئی کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ گئے

Aug 29, 2018 | 18:57:PM

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اچھی طرح جانتے ہیں کہ مزے کیسے کرنے ہیں بالخصوص پاکستانی طالب علم تو ایسی ایسی شرارتیں کرتے ہیں کہ شیطان بھی پناہ مانگتا ہے۔

ایسا لگتا ہے کہ کچھ طالب علم انوکھا کارنامہ دکھانے کی تگ و دو میں تھے اور بالآخر انہوں نے ایسا کام کر دیا کہ واقعی ان کی شرارت کو ’شہرت‘ بھی مل گئی۔ ان طالب علموں نے سرگودھا یونیورسٹی کا داخلہ فارم حاصل کیا اور اسے فحش فلموں کی اداکارہ ”میا خلیفہ“ کے نام اور تفصیلات سے پُر کر کے جمع بھی کروا دیا۔

یونیورسٹی آف سرگودھا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اس فارم کی تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ اگر آپ داخلہ نہیں لینا چاہتے تو کم از کم ہمارا مذاق مت بنائیں۔

یونیورسٹی کی جانب سے اس فارم کی تصویر پوسٹ کئے جانے پر صارفین کی جانب سے جہاں دلچسپ تبصرے دیکھنے کو ملے تو وہیں بہت سے لوگوں نے اس پوسٹ پر حیرت کا اظہار بھی کیا کہ اگر کچھ طالب علموں نے ایسا کر ہی دیا تو پھر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کی کیا ضرورت تھی اور شائد اس وجہ سے کچھ دیر بعد یہ پوسٹ ڈیلیٹ بھی کر دی گئی۔

مزیدخبریں