”بنی گالا ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خا ن نے فیصل مسجد میں نماز عید ادا کرنی تھی لیکن پھر “صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا ،وزیراعظم کی عید کی نماز ادا نہ کرنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

”بنی گالا ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خا ن نے فیصل مسجد میں نماز عید ادا ...
”بنی گالا ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خا ن نے فیصل مسجد میں نماز عید ادا کرنی تھی لیکن پھر “صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا ،وزیراعظم کی عید کی نماز ادا نہ کرنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی عید الاضحی کے موقع پرنماز پڑھنے کی تصاویر جاری نہ ہو سکیں جس کے بعد سوشل میڈ یا پر قیاس آرائیاں ہونے لگیں کہ وزیر اعظم نے نماز ہی نہیں پڑھی دوسری جانب حکومتی رہنماﺅں کا کہنا تھا کہ اگر کوئی نماز پڑھنے کی تصاویر نہیں بنواتا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ نماز ہی ادا نہ کرے اور یہ ہرانسان کا ذاتی معاملہ ہوتا ہے تاہم سوشل میڈ یا پر اس معاملے پر خوب بحث ہوئی اور بہت سے لوگوں نے وزیراعظم عمران خان کو عید کی نماز نہ پڑھنے پر تنقید کا نشانہ بنا یا ۔اب مقامی اخبار ”ڈیلی ڈان“کے رپورٹر اسد ملک نے وزیراعظم عمران خان کے نماز نہ پڑھنے کے بارے میں ایسا انکشاف کردیا کہ پاکستانیوں کے بھی ہوش اڑ گئے ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ بنی گالہ ذرائع کے مطابق فیصل مسجد میں وزیراعظم عمران خان نے نماز عید ادا کرنی تھی۔ 1300 پولیس اہلکار عید کی صبح سے راستے میں تعینات تھے۔ گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر بھی تیار حالت میں تھے۔ وزیراعظم صاحب کی آنکھ ایک بجے کے قریب کھلی۔ قربانی کا فریضہ بھی ادا نہ کرسکے۔

مزید :

قومی -