تحریک انصاف بڑی جماعت توہے لیکن ان کے پاس اکثریت نہیں: فضل الرحمان

تحریک انصاف بڑی جماعت توہے لیکن ان کے پاس اکثریت نہیں: فضل الرحمان
تحریک انصاف بڑی جماعت توہے لیکن ان کے پاس اکثریت نہیں: فضل الرحمان

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بڑی جماعت توہے لیکن ان کے پاس اکثریت نہیںہے۔

جیو نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے صدرالدین شاہ راشدی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکر تے ہو ئے کہا ہے کہ گنگری ہاوس ہماری امیدوں کاگھرہے،اس امیدکے ساتھ آئے کہ ان کی دعائیں اور تائید ملے گی، متحدہ اپوزیشن نے مجھے منصب صدارت کیلیے امیدواربنایاہے،یہاں سے مطمئن ہوکرجا رہاہوں، آصف زرداری اورمیرے تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔

مزید :

قومی -