A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

خادم حسین رضوی کے لانگ مارچ کو راستے میں روکنے کے لیے پنجاب حکومت نے اقدامات مکمل کرلیے ،بڑا خطرہ پیدا ہو گیا

خادم حسین رضوی کے لانگ مارچ کو راستے میں روکنے کے لیے پنجاب حکومت نے اقدامات مکمل کرلیے ،بڑا خطرہ پیدا ہو گیا

Aug 29, 2018 | 22:04:PM

گجرات(مرزا نعیم سے ) گستاخانہ خاکوں کے خلاف اسلام آباد جا کر احتجاج کرنے کیلئے تحریک لبیک کی ریلی جو بسوں ، کاروں اور موٹرسائیکلوں پر مشتمل ہے ، لاہور سے گجرات کی طرف رواں دواں ہے۔ مذکورہ ریلی کے شرک تحریک لبیک کے مرکزی رہنما پیر افضل قادری کی آبائی رہائش گاہ مراڑیاں شریف پہنچے گی جہا ں سے احتجاجی ریلی کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگا۔ ذمہ دار ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے مذکورہ ریلی کو گجرات کی حدود کے اندر اور دریائے جہلم کو عبور نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اس سلسلہ میں دریائے جہلم سے قبل ہی بھاری تعداد میں کنٹینر جمع کیے گئے ہیں اور مختلف اضلاع سے پولیس کی بھاری نفری اور پولیس کے ریزرو دستے کھاریاں پہنچ گئے ہیں۔

مزیدخبریں