کشمیریوں کو آزادی دلانے کیلئے ہر قربانی کیلئے تیار ہیں‘ شیخ وقار الدین کی صحافیوں سے گفتگو

  کشمیریوں کو آزادی دلانے کیلئے ہر قربانی کیلئے تیار ہیں‘ شیخ وقار الدین کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خان پور(تحصیل رپورٹر)کشمیری نوجوان داعش کی طرف جا سکتے ہیں مقبوضہ وادی سے کرفیو اٹھتے ہی وہاں کے حالات مزید بگڑ جائیں (بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

گے مودی حکومت جب سے عوام کو نہیں دبا سکے گی۔ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ (ن) و نمائندہ ایم این سے شیخ وقار الدین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ اگر مزید تین ہفتے کشمیر کی صورتحال میں بہتری نہ آئی تو وہاں کے نوجوان داعش کی جانب راغب ہو سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اپنے معاشی صورتحال چھپانے کیلئے کشمیر کا مسئلہ کھڑا کیا اور اب اسے دنیا میں رسوائی اٹھانی پڑرہی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر جنگ سے حل نہیں ہو سکتا لیکن مودی سرکار یہ سمجھ نہیں رہی کہ اگر جنگ ہوئی تو دونو ں کو نقصان ہو گا۔لیکن اگر مودی سرکار نے کشمیریوں پر ظلم نہ کیا تو پاک فوج ہر دم تیار ہے کشمیریو ں کو آزادی دلانے کیلئے ہم کون کے آکری قطرے تک جانے کو تیار ہیں لہذا مودری سرکاراپنی یہ جارحیت فوری طور پر بند کرے۔
گفتگو