امام حسینؓ کی سیرت و کردار کی پیروی ہمارے لیے مشعل راہ،پیر نور الحق قادری

    امام حسینؓ کی سیرت و کردار کی پیروی ہمارے لیے مشعل راہ،پیر نور الحق قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے شہادت حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ،بقائے پاکستان اور کشمیر پر منعقدہ 12ویں انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کیا، انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام حسین ؓنے راہ حق میں اپنے مال،جان اور خاندان کی قربانی دی ہے،امام حسینؓ کی سیرت و کردار کی پیروی ہمارے لیے مشعل راہ ہے،انہوں نے کہا کہ آج بھی ایک ظالم حکومت مظلوم مسلمانوں کواندھے کنویں میں دھکیل رہی ہے،کشمیر کی آزادی اور مسلم امہ کی کھوئی عظمت کی بحالی امام حسین ؓکی سیرت و کردار پر عمل سے ہی ممکن ہے، پیر عظمت سلطان و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن سے پاک اور کامیاب حج انتظامات کرنے پر پیر نور الحق قادری اور موجودہ حکومت کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
پیر نور الحق قادری

ش

مزید :

صفحہ آخر -