فخر زمان کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر آگئی

فخر زمان کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر آگئی
فخر زمان کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان انجری کا شکار ہو گئے جس کے باعث وہ پری سیزن کیمپ میں شرکت نہیںکر سکے ۔نجی نیوز چینل ایکسپر یس نیوز کے مطابق فخر زمان نے انجری کے باعث تاحال نیٹ پریکٹس کا آغاز نہیں کیا ۔فخر زمان نے گزشتہ روز اپنے دائیں گھٹنے کا ایم آر آئی سکین کرایا جس کی رپورٹ پی سی بی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل کو موصو ل ہو گئی ہے ۔پینل کی سفارشات کی روشنی میں فخر زمان کے نیٹ پریکٹس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

مزید :

کھیل -