9 اور 10 محرم الحرام کو ڈی آئی خان میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

9 اور 10 محرم الحرام کو ڈی آئی خان میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
9 اور 10 محرم الحرام کو ڈی آئی خان میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

  

ڈیرہ اسماعیل خان(ڈیلی پاکستان آن لائن ) 9 اور 10 محرم الحرام کو ڈی آئی خان میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کل شام پانچ بجے سے 10 محرم الحرام کی شام سات بجے تک موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -ڈیرہ اسماعیل خان -