ریلوے کے ریزرویشن دفاتر 10محرم الحرام کو بند رہیں گے

ریلوے کے ریزرویشن دفاتر 10محرم الحرام کو بند رہیں گے

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر10محرم الحرام کو پورا دن بند رہیں گے۔ اس کے بعد اپنے معمول کے اوقات کے مطابق کام کریں گے۔ 

ریزرویشن

مزید :

صفحہ اول -