مزدور طبقہ پس کر رہ گیا،نئے  انتخابات کروائے جائیں 

  مزدور طبقہ پس کر رہ گیا،نئے  انتخابات کروائے جائیں 

  

چیئرمین برابری پارٹی جواد احمد نے کہا کہ حکومت نے ان دو سالوں میں سوائے عوام کا جینا حرام کرنے کے ساتھ روٹی بھی چھین لی اس کے ساتھ چینی،آٹا،گھی بھی مہنگا کر دیا۔مزدور طبقہ پس کر رہ گیا اب حکومت کے پاس کوئی جوا زنہیں بنتا کہ وہ فوری طور پر نئے انتخابات کا انعقاد کا اعلان اور الیکشن کمیشن کی از سر نو تشکیل نا کرے۔حکومت نے جتنا ہو سکتا تھا عوام کے ساتھ مذاق کر لیا،یو ٹرن لے لیا عوام اب مزید بے وقوف نہیں بنے گی اور جلد اس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گا۔

جواد احمد 

مزید :

صفحہ اول -